دار الدراسة الإسلامية

ادارہ کانظام تعلیم اور ہدف

مدرسہ دار الدراسۃ الاسلامیہ
علوم نبویہ کی ترویج میں مصروف عمل ہے، جس میں شعبہ ناظرہ و حفظ اور درس نظامی کے طلباء زیر تعلیم ہیں

 ادارہ کا ہدف ہے  ایسا ماحول فراہم کیا جائے جہاں طلباء کرام کو دینی علوم کے ساتھ ساتھ معیاری عصری تعلیم سے بھی آراستہ کیا جاسکے تاکہ وہ جدید دور کے چیلینجز سے واقف ہو کر معاشرے میں عمدہ طریقے سے کام سر انجام دیں سکیں.

Quran Learning

Quran Learning

Description

Scholarship

Scholarship

Description

Hadith School

Hadith School

Description

Scroll to Top