دار الدراسة الإسلامية

عطیہ و طریقہ تعاون

مدارس دینیہ اسلام کے قلعے ہیں، ان کو مالی امداد کے ذریعے مضبوط کرکے باقی رکھنا دین کی بقاہے اور دین کی بقاء میں ہر مسلمان کو بقدر استطاعت حصہ ڈالنا چاہیے

مدرسہ دار الدراسۃ الاسلامیہ ایک خالصتاً علمی ادارہ ہے جو شب و روز علوم دینیہ کی نشرواشاعت میں مصروف عمل ہے،جس میں تقریباً 200 سے زائد طلبہ کرام زیر تعلیم ہیں جن میں سے اکثر کے رہائش و دیگر اخراجات کاانتظام بھی آپ حضرات کے تعاون سے ادارہ کی طرف سے کیا جاتا ہے جس میں شعبہ ناظرہ وحفظ اور درس نظامی کے طلباء کرام زیر تعلیم ہیں، ادارہ تمام طلبہ کرام کو تعلیم،کتابیں،رہائش،کھانےوعلاج کے ساتھ ساتھ دیگر سہولیات بھی بغیر کسی فیس کے آپ حضرات کے تعاون سے فراہم کرتا ہے،واضح رہے علم دین کو پھلانے کیلئے اللہ کی راہ میں خرچ کرنا یقینا بہترین صدقہ ہے جو آپ کے اور آپ کے والدین کے لیے بھترین صدقہ جاریہ ہے۔اس کار خیر میں حصہ ڈالنے کیلئے صدقات، خیرات، عطیات اور زکوٰة وغیرہ کی مد میں تعاون کے لیے یہاں پر کلک کریں۔

Account Title: Darul Dirassa Al-Islamiyah
Bank Name: Muslim Commercial Bank Islamic
Account No: 1004117330001
IBAN: PK36MCIB0571004117330001
Branch Code: 057

Address: Opposite Bait-ul-Mukarram Masjid Gulshan-e-Iqbal, Karachi.

Scroll to Top